حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ ابن آدم کے ہر نیک عمل کو دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے ،
Hazrat Abu Huraira narrates, the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said: “Every good deed of the son of Adam is increased from ten times to seven hundred times.
حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریان ‘‘ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے
Hazrat Sahl bin Saad narrates that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said: “There are eight gates of Paradise, one of them is called Al Rayyan, and only those who fast will enter it.”
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے کسی چیز کا جوڑا اللہ کی راہ میں خرچ کیا تو اسے جنت کے دروازوں سے بلایا جائے گا
Hazrat Abu Huraira narrates that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said: “Whoever spends a penny in the way of Allah, he will be called from the gates of Paradise.”