Are you looking for the best hadith of Ramadan for motivation and to increase your love for Allah? We are giving the best hadees about Roza in Arabic with Urdu translation.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک اور رمضان سے رمضان تک درمیان میں ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہیں بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے بچ جائے۔
.
The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said
All the five prayers and from one Friday to the next and from Ramadan to Ramadan are expiation for the sins committed in between, provided that major sins are avoided.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے ہمیشہ کے روزے رکھے
Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said
Whoever fasts Ramadan and then fasts six days of Shawwal, it is as if he has fasted forever
دن میں روزے رکھ کر جو راتوں کو تراویح پڑھتا ہے مولا اس کے سب جرموں کی بخشش کرتا
If he fasts during the day and recites Taraweeh at night, Mullah would forgive all his sins
ماہ رمضان یوں پھر اگیا بن کے رحمت پھر یہ چھا گی
The month of Ramadhan is like this again, the mercy of the son will come again
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہر ایک عمل جو ابن آدم کرے گا اسے ضرب دیا جائے گا — ایک اچھا عمل اس کی قیمت سے دس گنا، 700 گنا تک۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ کے علاوہ جو میرا ہے اور میں اس کی جزا دیتا ہوں۔ کیونکہ، کوئی میری خاطر اپنی خواہش اور کھانا چھوڑ دیتا ہے
The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said
Every deed the Son of Man does will be multiplied—a good deed ten times its value, up to 700 times. Allah Ta’ala says: Except fasting, that is mine and I reward it. For, one gives up his desire and food for my sake
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے مستحاضہ کے سلسلہ میں فرمایا: ”وہ ان دنوں میں جن میں اسے حیض آتا ہو نماز چھوڑے رہے، پھر وہ غسل کرے، اور ( استحاضہ کا خون آنے پر ) ہر نماز کے لیے وضو کرے، روزہ رکھے اور نماز پڑھے
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said regarding Mustahadha: “She should skip prayer during the days in which she is menstruating, then she should take a bath, and (when the blood of Isthahaha comes out) perform ablution for every prayer, and fast. And pray
یہ حدیث اُس حدیث سے زیادہ صحیح ہے جو روزہ دار کے سلسلے میں مروی ہے کہ جب وہ بھول کر کھا لے تو اس پر روزہ کی قضاء نہیں، کیونکہ وہ اللہ کا دیا ہوا رزق ہے۔
This hadith is more correct than the hadith which was narrated about the fasting person that if he forgets to eat, then there is no expiation for fasting, because it is the sustenance given by Allah.
ایک عورت نے عائشہ رضی الله عنہا سے پوچھا: کیا ہم حیض کے دنوں والی نماز کی قضاء کیا کریں؟ تو انہوں نے کہا: کیا تو حروریہ ۱؎ ہے؟ ہم میں سے ایک کو حیض آتا تھا تو اسے قضاء کا حکم نہیں دیا جاتا تھا.حائضہ نماز قضاء نہیں کرے گی، اکثر فقہاء کا یہی قول ہے۔ ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں کہ حائضہ روزہ قضاء کرے گی اور نماز قضاء نہیں کرے گی
A woman asked Aisha, may Allah be pleased with her: What should we do to make up for the prayers during the days of menstruation? So he said: Is it Haruriyyah? When one of us menstruated, he was not ordered to perform qada.Menstruating woman will not make up the prayer, 3- this is the opinion of most of the jurists. There is no difference between them that menstruation will make up for fasting and will not make up for prayer.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ماہ ( رمضان ) سے ایک یا دو دن پہلے ( رمضان کے استقبال کی نیت سے ) روزے نہ رکھو ۱؎، سوائے اس کے کہ اس دن ایسا روزہ آ پڑے جسے تم پہلے سے رکھتے آ رہے ہو ۲؎ اور ( رمضان کا ) چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور ( شوال کا ) چاند دیکھ کر ہی روزہ رکھنا بند کرو۔ اگر آسمان ابر آلود ہو جائے تو مہینے کے تیس دن شمار کر لو، پھر روزہ رکھنا بند کرو“
The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “Do not fast one or two days before this month (Ramadan) (with the intention of welcoming Ramadan), except that a fast comes on that day which you used to keep.” You are coming, and fast after seeing the moon (of Ramadan) and stop fasting only after seeing the moon (of Shawwal). If the sky becomes cloudy, count the thirty days of the month, then stop fasting.
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا، اتنے میں ایک عورت نے آپ کے پاس آ کر کہا: اللہ کے رسول! میں نے اپنی ماں کو ایک لونڈی صدقے میں دی تھی، اب وہ مر گئیں ( تو اس لونڈی کا کیا ہو گا؟ ) آپ نے فرمایا: ”تمہیں ثواب بھی مل گیا اور میراث نے اُسے تمہیں لوٹا بھی دیا“۔ اس نے پوچھا: اللہ کے رسول! میری ماں پر ایک ماہ کے روزے فرض تھے، کیا میں ان کی طرف سے روزے رکھ لوں؟ آپ نے فرمایا: ”تو ان کی طرف سے روزہ رکھ لے“، اس نے پوچھا: اللہ کے رسول! انہوں نے کبھی حج نہیں کیا، کیا میں ان کی طرف سے حج کر لوں؟ آپ نے فرمایا: ”ہاں، ان کی طرف سے حج کر لے
I was sitting next to the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), and a woman came to him and said: Messenger of Allah! I gave my mother a slave girl in charity, now she died (so what will happen to this slave girl?) He said: “You have also received a reward and the inheritance has returned it to you.” He asked: Messenger of Allah! My mother had to fast for a month, should I fast on her behalf? He said: “Then fast on their behalf.” He asked: Messenger of Allah! They have never performed Hajj, should I perform Hajj on their behalf? He said: “Yes, perform Hajj on their behalf.”